WRITE AND EARN
کیا آپ آرٹیکل رائٹنگ کی جا ب کی تلاش میں۔ فری لانس آرٹیکل رائٹننگ سائٹس آپکو آن لائن کمانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ جس سے آپ گھر بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اگر آپ ایک اچھے مصنف ہیں ، اور آپ کو انگلش زبان پر مکمل عبور حاصل ہے۔تو آپ کے لئے آن لائن کمانے کا اس سے بہتر ذریعہ کوئی اورنہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جو سائٹس میں آپ کے ساتھ شئر کرنے جا رہا ہوں، ان کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔ اس آرٹیکل میں چند ایسی سائٹس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی جن پر کام کر کے اچھی انکم حاصل کرسکتے ہیں LISTVERSE یہ سائٹ آپ کو فی مضمون کے 100 ڈالر تک ادا کرتی ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ کم از کم1500 الفاظ ہوں اور جس چیز کے بارے میں لکھ رہے ہوں جیسے مزاح، تو اس کے بارے میں آپ کو مکمل عبور حاصل ہو۔ اگر آپ کا لکھا ہوا مضمون اچھا ہو تو آپ کو یہ میسج موصول ہوگا “ Great—we’ll publish it ...