EARN BY TAKING SURVEY

 آپ  انٹرنیٹ پر  سروے کر کے بھی کما سکتے ہیں۔لیکن یاد رکھیں تمام سروے سائٹس  100 فی صد محفوظ نہیں ہوتیں ۔ان میں سےبہت ساری جعلی اور فراڈ ہوتی ہیں۔ اس لئے  آپ یہ کام کرنے سے پہلے سائٹ کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات لے لیں۔ یہ کام اچھا ہے لیکن  آپ ایک ہی سائٹ پر کام کر کے اتنا کما نہیں سکتے۔ اسلئے کوشش کریں کہ ایک سے زیادہ سروے سائٹ کو جوائن کریں۔ ان کا ایک اور مسئلہ بھی ہے کہ زیادہ  تر سائٹس آپ کو پے پال یا امازون گفٹ کارڈ کی صورت میں ادائیگی کرتی ہیں۔ اسلئے اگر آپ کا پے پال کا اکاونٹ ہے  تو یہ کام شروع کریں۔


 SWAGBUCKS

یہ بہت مشہور  سروے سائٹ ہے ۔ یہاں آپ سرے اور فارم فلنگ کے علاوہ  مختلف  گیم کھیل کر  اور وڈیوز دیکھ کر بھی کما سکتے ہیں۔

TOLUNA

            یہاں آپ مختلف پراڈکٹ چیک کرتے ہیں۔اور ان پروڈکٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار سروے کی صورت میں کرتے ہیں۔ اور بدلے T میں آپ کو پوائنٹ ملتے ہیں۔ جنہیں آپ مختلف گفٹ کارڈ  کی صورت میں حاصل کرتے ہیں۔ یا پے پال  کے ذریعے رقم حاصل کرتے ہیں۔ ایک سروے کے بدلے آپ  3ہزار سے  6ہزار تک کے پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ 6 ہزار پوائنٹ کی مالیت تقریبا  100 روپے   کے برابر ہوتی ہے۔

I POLE 

آئی پوول ایک آن لائن اور موبائل کمیونٹی ہے۔یہاں آپ مختلف اشیاء کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔اور مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔ اور بدلے میں گفٹ کارڈ اور پے پال بیلنس حاصل کرتے ہیں۔آپ ایک سروے سے 200 روپے تک کما سکتے ہیں۔ اور اس  میں صرف 15 منٹ لگتے ہیں۔





Comments

Popular posts from this blog

our aim

SKYdeals Selected for LVMH Startup Accelerator

How to make money on Amazone |Urdu|