MAKE MONEY BY SEARCHING ON INTERNET:

           ہر آدمی یہی چاہتا ہے کہ انٹرنیٹ پر اسے کوئی ایسا  کام مل جائے جو آسان بھی ہو اور دلچسپ بھی ۔جس کام کے کرنے میں آپ کو اتنی تھکاوٹ کا احساس بھی نہ ہو۔  کیا  آپ بھی یہی چاہتے ہیں۔تو

تیار ہو جائیں ایک بلکل آسان کام کے لئے 

آپ انٹرنیٹ پر اپنی پسندیدہ ویب سائٹس پر سرچنگ کر کے بھی پیسے کما سکتے ہیں ۔  یہ نہایت ہی آسان  اور دلچسپی سے بھرپر کام ہے۔ 
               یہ ایک نئی  ویب سائٹ ہے جو آپکو آپ کی  پسندیدہ ویب سائٹس پر سرچ کرنے کا معاوضہ ادا کرتی ہے۔ اس کے لئے آپ کو  ایک عدد   add -on  انسٹال کرنا پڑے گا۔  آپ جو بھی  سرچ کریں گے یہ ایڈ آن  بیک گراونڈ پر اسے ریکارڈ کرتا رہے گا۔ ساتھ ہی آپ کو فری کوپن اور کیش پرائز بھی دکھائے گا جہاں  آپ کلک کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ  رقم حاصل کرنے کے لئے کس قسم کا کوئی انتظار نہیں کرنا پڑتا۔


یہ سائٹ رقم بذریعہ پے پال ادا کرتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

our aim

SKYdeals Selected for LVMH Startup Accelerator

How to make money on Amazone |Urdu|