WRITE AND EARN
کیا آپ آرٹیکل
رائٹنگ کی جا ب کی تلاش میں۔ فری لانس آرٹیکل
رائٹننگ سائٹس آپکو آن لائن کمانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ جس سے آپ گھر بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اگر آپ ایک اچھے مصنف ہیں ، اور
آپ کو انگلش زبان پر مکمل عبور حاصل ہے۔تو آپ کے لئے آن لائن کمانے کا اس سے
بہتر ذریعہ کوئی اورنہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جو سائٹس میں آپ کے ساتھ شئر کرنے
جا رہا ہوں، ان کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔ اس آرٹیکل میں چند ایسی
سائٹس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی جن پر کام کر کے اچھی
انکم حاصل کرسکتے ہیں
LISTVERSE
یہ سائٹ آپ کو فی مضمون کے 100 ڈالر تک ادا کرتی ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ کم از کم1500 الفاظ ہوں اور جس چیز کے بارے میں لکھ رہے ہوں جیسے مزاح، تو اس کے بارے میں آپ کو مکمل عبور حاصل ہو۔
اگر آپ کا لکھا ہوا مضمون اچھا ہو تو آپ کو یہ میسج موصول ہوگا
“Great—we’ll publish it”
اور آپ کو 100 ڈالر آپ کے پے پال اکاونٹ میں موصول ہو جائیں گے۔ یہ صرف پے پال کے ذریعے ہی رقم بھیجتے ہیں۔
لیکن اگر آپ کا مضمون کمپنی کے معیار پر پورا نہیں اترتا تو آپ کو یہ میسج مو صول ہوگا۔
“Sorry—it isn’t the sort of thing our readers will love—give it another shot.”
TOP TENZ
TopTenz یہ غیر رسمی مضامین یا خیالات کو قبول نہیں کر رہا ہے. یہ صرف عملے کے مصنفین استعمال کر رہے ہیںاو فی لوقت نئے لکھنے والوں کو قبول نہیں کرتے ہیں.حالیہ پیشکشوں کی ایک بڑی تعداد کے مطابق، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ "self-help, advice or helpful tip"مضامین قبول نہیں کرتے ہیں
ان کا ریٹ 50 ڈالر فی مضمون ہے۔
A LIST APART
ان کا ریٹ 200 ڈالر تک ہے ۔ اور آپ کا مضمون کم از کم 600 سے 2500 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے۔یہ ہمیشہ نئے لکھاری کی تلاش میں رہتے ہیں۔
INTERNATIONAL
LIVING
یہ ایک مضمون کے75 ڈالر تک ادا کرتے ہیں۔ یہ سیاح حضرا ت کو زیادہ ترجیج دیتے ہیں۔اگر آپ نے کسی بھی ملک کا سفر کیا ہے اور اس کے بارے میں اپنے
تجربات لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو یہ سائٹ آپ کے لئے بہت بہتر ہے۔اگر آپ اچھے لکھاری نہیں ہیں تب بھی آپ یہاں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ صرف اپنے سفر کی روداد بیان کر کے۔
IWRITER
آئی رائٹر کا ریٹ بہت کم ہے۔ یہ آپ کو فی مضمون کے 15 ڈالر تک ادا کرتے ہیں ۔ لیکن ان کے قانون زیادہ سخت نہیں ہیں۔
اگر آپ نئے لکھنے والے ہیں تو یہاں سے اپنا کیرئیر سٹارٹ کر سکتے ہیں۔
۔
Wow Women on Writing: $50-100
اس سائٹ کو خواتین رائٹرز
کی تلاش ہوتی ہے۔ اس میں زیادہ تر ایسے
موضوعات پر معلومات فراہم کی جاتی ہے جو عورتوں سے متعلق ہوں۔
یہ سائٹ پے پال کے ذریعے رقم ادا کرتی ہے۔ اور 3000 الفاط پر مشتمل آرٹیکل کے 100 سے 150 ڈالر تک ادا کرتی ہے۔
Strong Whispers: $50 – $150
اس سائٹ پر زیادہ تر ماحولیاتی، سماجی اور انسانی رھن سہن کے بارے
میں معلومات ہوتی ہیں۔ یہ ایک آرٹیکل کے 50 سے 150 ڈالرز تک ادا کرتے ہیں۔ جس ٹاپک
کے بارے میں آپ لکھ رہے ہیں آپ کے پاس بہت اچھی معلومات ہونی چاہیے ۔ جب آپ اپنا
آرٹیکل بیجھتے ہیں تو آپ کو 3 طرح کے میسج موصول ہوں گے۔
1.
Rejected – Poor quality.
2.
Requires minor changes
Approved
اگر آپکا آرٹیکل اپروو ہو جائے تو جلد ہی سائٹ پر پبلش ہو جائے گا۔
اور آپ کو بذریعہ پے پال رقم
ادا کر دی جائے گی۔
College Humour: $25 – $150
اس سائٹ میں تنزو مزاح پر مبنی مواد ہوتا ہے۔ اس میں 18 سے 45 سال کی عمر کے لوگ زیادہ دلجسپی لیتے ہیں۔ اس میں روزانہ کی بنیاد پر لطیفے، مزاحیہ
ویڈیوز اور تصاویر ہوتی ہیں۔ یہ سائٹ آپکو 25 ڈالر اس وقت دیتے ہیں جب اپکا
آرٹیکل "ارٹیکل پیج" پر ہو۔ 50 ڈالر جب یہ ہوم پیج پر چلا جائے۔ اور 50 ڈالر اس وقت جب آپ کے آرٹیکل
پر 1 لاکھ وزٹرز ہو جائٰیںَ۔
Cracked.com: $100 – $200
یہ بھی مزاحیہ مواد،
ویڈیوز اور تصاویر پر مشتمل سائٹ ہے۔ اس سائٹ پر لکھنے کے لئے اتنا تجربہ ضروری
نہیں۔ آس لئے آپ با آسانی اس پر کام کر
سکتے ہیں۔
یہ سائٹ ایک اچھے
آرٹیکل کا 100 ڈالر تک ادا کرتی ہے۔ 5
اچھے آرٹیکلز کے بعد ان کا معاوضہ 200 ڈالر تک پہنج جاتا ہے۔ اگر آپ کا آرٹیکل مہینے کے 10 بہترین آرٹیکلز
میں شامل ہو جائے تو آپ کو 100 ڈالر بونس بھی مل سکتا ہے۔ اس کے علاوہ فوٹو شاپ
کمپیٹیشن پر بھی 100 ڈالر کما سکتے ہیں۔
Developer Tutorials: $30 – $50
اس سائٹ پر مختلف پروگرامننگ اور ڈیزائننگ پر ٹیوٹوریل اور گائیڈ
فراہم کی جاتی ہے۔ جیسے۔
AJAX
|
Flash
|
JavaScript
|
PHP
|
ASP
|
Illustrator
|
Linux
|
Photoshop
|
CSS
|
Java
|
MySQL
|
Python
|
یہ بھی رقم پے پال کے ذریعے ادا کرتی ہے۔
NIce post If you want to earn money then read this article with payement proof i also earn from these websites Click Here to earn money
ReplyDelete