Posts

our aim

  آج کل ہر کوئی گھر بیٹھے کمانا چاہتا ہے چاہے اسے کوئی کام آتا ہو یا نہ۔ آپ انٹرنیٹ سے کما سکتے ہیں لیکن اس کے لئے آپ کے پاس متعلقہ فیلڈ میں تجربہ ہونا چاہئیے۔انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت طریقے ہیں۔جن کے بارے میں اس بلاگ میں تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ سے کمانا آسان ہے اور آپ راتوں رات امیر ہو سکتے ہیں۔ چنانچہ وہ ایسی ویب سائیٹس کا انتخاب کرتے ہیں جو ان کو ایسی جاب آفر کرتی ہیں جن کے ذریعے انہیں لاکھوں روپے کمائی کے خواب دکھائے جاتے ہیں اور بدلے میں ریجسٹریشن فیس مانگتے ہیں۔ کچھ لوگ تو ان کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں اور اپنے پیسوں سے بھی جاتے ہیں اور ان کی محنت بھی رائیگاں جاتی ہے۔                                      اس بلاگ میں ہم نے کوشش کی ہے کہ آپ کو  100فیصد محفوظ  سائٹس دکھائی جائیں جن پر کام کر کے آپ  اپنے خواب پورے کر سکیں۔  لیکن ہم آپ سے ہرگز یہ وعدہ نہیں کرتے کہ آپ بہت جلد ان سائٹس پر کام کر کے کامیاب  ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ آپ پوری دنیا کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لئے آپ کو کامیابی کے لئے سخت محنت کرنا ہو گی۔          کچھ لوگ تو ایسے

DualShock 4 Wireless Controller for PlayStation 4 - Magma Red by Sony

Image
About the product The feel, shape, and sensitivity of the dual analog sticks and trigger buttons have been improved to provide a greater sense of control, no matter what you play The new multi touch and clickable touch pad on the face of the DualShock 4 Wireless Controller opens up worlds of new gameplay possibilities for both newcomers and veteran gamers The DualShock 4 Wireless Controller features a built in speaker and stereo headset jack, putting several new audio options in the player's hands The DUALSHOCK 4 wireless controller can be easily recharged by plugging it into your PlayStation 4 system, even when in rest mode, or with any standard charger using a USB cable (type A to Micro B Sold Separately)

Flipping the Mattress Industry: Why Trendy Sleep Startups Are Opening Physical Stores

Image
Seeing a mattress commercial these days feels as out of fashion as your favorite early aughts low-rise jeans. Never mind that you  probably don’t have cable television , but those bed-testing ads of yesteryear, typically featuring smiling actors bouncing on mattresses, have gone out of fashion along with other iconic mainstays of the era. These days, a  number of consumers are skipping the big box (and big ticket) store trip in favor of shopping for a quality sleep product through a hip, millennial-friendly startup. Both  Casper  and  Leesa  have found mainstream success selling dreamy mattress setups online, albeit with the help of endless  podcast promo code shoutouts . But it didn’t take long for  bedding delivery brands  to rediscover the advantages of brick-and-mortar, especially given the importance of touch and feel when it comes to investing in a mattress. After all, a direct-to-consumer (DTC) website may be a lot sleeker than an outdated carpeted showroom, but as it tu

Hot Skin-Care Brand Drunk Elephant Sells For $845 Million, Minting Founder A Fortune

Image
Shiseido announced Tuesday that it will spend $845 million to acquire Drunk Elephant, the female-founded clean beauty brand that has become one of the fastest-growing prestige skin-care companies in history. Forbes  estimates that 50-year-old founder Tiffany Masterson, who will stay on with the brand under Shiseido as chief creative officer and president, will pocket roughly $120 million when the sale closes at the end of the year. Drunk Elephant had net sales of close to $100 million last year. It’s been backed by San Francisco based private equity firm VMG since 2017. The brand first signaled it was open to an acquisition earlier this year. The $500 billion beauty industry has been going through a boom in recent years. It was first fueled by a growing market for makeup, and big beauty conglomerates were willing to pay high prices for these hot companies, like It Cosmetics, which  sold to L’Óreal for $1.2 billion in 2016,  a valuation of more than six times sales. But as t

SKYdeals Selected for LVMH Startup Accelerator

Image
SKYdeals is looking to expand its network of luxury brand partnerships and shake up the travel retail market. In-flight shopping platform and APEX 2019  Newcomer of the Year  SKYdeals is participating in the latest round of LVMH’s six-month startup accelerator, which began on September 5 at Paris-based startup campus Station F. Called La Maison des Startups, the program is designed to encourage collaboration between LVMH’s 70 Maisons (LVMH calls its brands houses, or “maisons” in French) and startups that have potential in the luxury industry. SKYdeals’ platform, which  launched on Air France  in January 2019, allows brands to offer promotions to passengers who are connected to in-flight Wi-Fi. Types of promotions include flash sales that are valid only at specific times during flights, flyover offers that are triggered according to the region or country being flown over, real-time auctions that last for the duration of a flight and group buying offers. Customers can choose

How to make money on Amazone |Urdu|

آن لائن خریداری کا رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔   خاص طور پر ترقی یافتہ ممالک میں تو زیادہ تر لوگ آن لائن خریداری کو ہی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ لوگ اپنا ٹائم بچانا چاہتے ہیں۔ لہٰذہ مارکیٹ میں جاکر اپنا کیمتی   وقت ضائع کرنے کی بجائے گھر بیٹھے ہی آن لائن خریداری کر لیتے ہیں۔ یوں تو آن لائن خریداری کی بہت ساری ویب سائٹس متعارف ہوچکی ہیں۔ لیکن سب سے   پہلی اور زیادہ مشہور دو سائٹس ہیں۔ جن میں ایک وال مارٹ اور ایمازون زیادہ مشہور ہیں۔ ماضی قریب تک تو وال مارٹ کو آن لائن مارکیٹنگ میں اجارہ داری تھی لیکن ایمازون   اس کی اجارہ داری ختم کر کے آن لائن مارکیٹننگ میں چھا گیا ہے۔ مختلف طریقوں سے آپ ایمازون پر اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔ ایمازون ایسوسی ایٹ ایمازون کا ایفیلییٹ پروگرام ہے۔ اس کے ذریعے آپ کوئی بھی پراڈکٹ بیچ کر 4 سے 10 فیصد تک   منافع حاصل کر سکتے ہیں۔   اس میں آپ کو صرف یہ کرنا ہوتا ہے کہ اپنے فیس بک اکاونٹ یا اپنے بلاگ/ویب سائٹ پر لنک شئیر کرنا ہوتا ہے۔ اس طرح جو بھی آپ کے لنک کو کلک کر کے کوئی بھی چیز ایمازون سےخریدتا ہے ۔ ایمازون اس کا4 سے 10 فیصد تک

Make money on clickbank |Urdu|

کلک بنک سے کیسے کمائی کی جا سکتی ہے۔؟؟ اگر آپ ایفیلییٹ مارکیٹنگ سے آگاہ ہیں تو لازمی بات ہے آپ نے کلک بنک کا نام سنا ہو گا۔ کلک بنک پر آپ مختلف کمپنیوں کی پراڈکٹس کو اپنی سائٹ یا فیس بک پیج پر پروموٹ کر کے کمیشن حاصل کر سکتے ہیں۔   اگر آپ اس کام میں نئے ہیں تو آپ کے ذہن میں یہ سوالات ضرور سر اٹھا رہے ہوں گے۔   "پراڈکٹس کو کس طرح تلاش کریں مختلف سپلائرزسے کس طرح رابطہ کریں ان کی سیل کو کس طرح بڑھائیں۔ اور ان سے کمشن کس طرح ٖحاصل کریں۔؟؟ اس پوسٹ میں آپکے تمام سوالات کے جوابات ہیں۔ لہٰذہ اس کو آخر تک پڑھیں۔ کلک بنک کس طرح کام کرتا ہے۔؟؟؟ آپنے کلک بنک کی سائٹ پر مختلف اقسام کی بے شمار پراڈکٹس دیکھی ہوں گی۔   جو مختلف سپلائرز نے لگا ئی ہوتی ہیں۔   اگرکوئی ان میں سے کسی پراڈکٹ کو پروموٹ کر کے کمانا چاہیے تو کلک بنک اسے   متعلقہ پراڈکٹ کا لنک فراہم کر دیتا ہے۔ جس پر کلک کرکے صارف سپلائر کی ویب سائٹ پر پہنچ جاتا ہے۔ اور اگر وہ یہاں سے کوئی چیز خریدتا ہے تو کلک بنک آپ کو اس میں سے کمیشن ادا کر دیتا ہے۔ کلک بنک کے علاوہ اور بھی کافی ساری سائٹس پر ایفیلییٹ مارکیٹنگ کے

Make money on youtube |urdu|

اگر آپ کے یوٹیوب چینل کے 10 ہزار سے زائد ویوز ، اور 1 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں تو آپ با آسانی   یوٹیوب چینل سے اچھی آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔ یو ٹیوب سے اچھی آمدن حاصل کرنے کے لئے درج ذیل چیزوں کا خیال رکھیں۔۔ 1:   سب سے پہلے ایک موضوع منتخب کریں۔ اس کے بعد یوٹیوب پر اپنااس موضوع پر   ایک چینل بنائیں۔ اس پر ٹیگ اور کی ورڈ لگائیں، تا کہ لوگ آسانی سے آپ کے چینل تک رسائی حاصل کر سکیں۔   اس چیز کا لازمی خیال رکھیں کہ جو بھی کی ورڈز آپ استعمال کر رہے ہیں۔ وہ آپ کے چینل سے مطابقت رکھتے ہوں۔ 2:   اب باری آتی ہے اس میں مواد ڈالنے کی۔ جس موضوع پر آپ ویڈیو بنا رہے ہیں، اس کے بارے میں بہت زیادہ تحقیق کر کے بہتر سے پہترین ویڈیو   بنائیں۔ کوشش کریں کےہر نئی ویڈیو پہلی سے زیادہ بہتر ہوں۔   ایک اچھا کیمرہ استعمال کریں جس کا رزلٹ اعلی ہو۔ تاکہ آپ کا پیغام لوگوں تک بہتر انداز میں پہنج سکے۔ کوشش کریں کی ریگولر رہیں۔ اور روزانہ یا ہفتہ وار کی بنیاد پر ویڈیو اپلوڈ کریں۔ تاکہ آپکے سبسکرائبرز کی دلچسپی برقرار رہے۔ اور وہ آپ کے ساتھ جڑے رہیں۔ آپ جس موضوع پر ویڈیو بنا رہے ہیں۔ اس کے ڈسکریپشن