Hope link |urdu|


لنک ہوپ Hopelink 


یہ ایک ریفرل ٹریکنگ  یو-آر-ایل ہے۔ جو دو اہم کام کرتا ہے۔ ایک تو آپ کے فالوور کو  پروڈکٹ سپلائر کی ویب سائٹ پر لے جاتا ہے۔اور دوسرا  یہ کلک بنک سائٹ کو بتاتا ہے کہ کتنے کسٹمر زکلک بنک پر آپ کی وساطت سے آتے ہیں۔
آپ کے ہوپ لنک سے اگر کوئی بھی کسٹمر  کسی بھی پراڈکٹ پر کلک کرتا ہے تو کلک بنک اسے ریکارڈ کر لیتا ہے ۔ اور اگر  یہ کسٹمر60  دن کے اندر اندر  یہ پراڈکٹ خرید لیتا ہے ،تو  آپ کمیشن لینے کے مجاز ہو جاتے ہیں۔
ہوپ لنک دو طرح کے ہوتے ہیں :
1:  خفیہ ہوپ لنک
یہ لنک آپ کلک بنک یا ہوپ شیلڈکے ذریعے بنا سکتے ہیں۔ اس میں تشہیر کنندہ اور سپلائر  کا نام   یو-آر –ایل میں شو نہیں ہوتا۔  اس لئے یہ زیادہ محفوظ مانا جاتا ہے۔
2:ریڈ ایبل/ظاہر ہوپ لنک
اس لنک میں  آپ بیچنے والے اور تشہیر کرنے والے کا نام دیکھ سکتے ہیں۔اس لئے یہ اتنا محفوظ نہیں سمجھا جاتا۔

Comments

Popular posts from this blog

our aim

SKYdeals Selected for LVMH Startup Accelerator

How to make money on Amazone |Urdu|