فیس بک سے پیسے کمانے کے آسان طریقے:
فیس بک دنیا کا سب سے بڑا
میڈیا نیٹ ورک ہے۔ جہاں آپ آسانی سے اپنا بزنس کرسکتے ہیں۔ اور اپنی پراڈکٹس کو
سیل کر سکتے ہیں۔ لیکن کچھ اشیاء آپ یہاں سیل نہیں کر سکتے جیسے، اصلحہ، الکوحل
وغیرہ۔
اگر آپ اپنی کوئی پرڈکٹ فیس بک کے ذریعے سیل
کرنا چاہتے ہیں۔ تو سپ سے پہلے اپنی ایک پوسٹ بنائیں۔
اپنی
پراڈکٹ کے بارے میں مختصر لکھیں۔ اس کی ایک اچھی سی تصویر بھی لگا دیں۔ اس سے یہ
ہوگا کہ لوگ اپکی پراڈکٹ میں زیادہ دلچسپی لیں گے۔
اگر لوگ آپ کی پراڈکٹس میں دلچسپی لینا شروع کر
دیں تو آپ فیس بک میسنجر کے ذریعے انہین اسکی مزید معلومات دیں۔ اپنے خریداروں کو
یہ آفر بھی دیں کہ جب آپ متعلقہ پراڈکٹ وصول کر لیں اور اچھی طرح سے چیک کر لیں تو
ادائیگی کریں۔ اس سے خریداروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
لوکل خرید و فروخت کے
گروپس کو جوائن کریں۔ اس طرح بہت سے لوگ آپکی پراڈکٹس کو دیکھیں گے۔ اور آپکے کسٹمرز میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
جو چیز آپ سیل کر رہے ہیں۔
اس سے متعلقہ کوئی بھی گروپ موجود نہیں تو اپنا گروپ بنا لیں۔
اگر آپ کی کوئی اپنی
پراڈکٹ نہ ہو تو دوسروں کی پراڈکٹس کی تشہیر کر کے اچھا کما سکتے ہیں۔ اسے ریفرل
پروگرام کہتےہیں۔ یہ اس طرح ہوتا ہے کہ آپ
کسی چیز کی خوبیاں اپنے فیس بک فرینڈر میں شئیر کرتے ہیں، یا گروپ ممبرز کو بتاتے
ہیں۔ جس سے ان کی دلچسپی متعلقہ شے میں ہو جاتی ہے۔ اگر وہ اپکے توسط سے متعلقہ
پراڈکٹ خرید لیتے ہیں تو آپ کو بھی اس کا کمیشن ملے گا۔
ایپ تخلیق کریں::
اگر آپ اچھے پروگرامر ہیں۔ تو آپ فیس بک کے لئے ایپ تخلیق کر کے بھی پیسے کما سکتے ہیں۔بازار میں کامیاب ہونے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ایسی مواد فراہم کریں جو کہیں اور دستیاب نہیں ہے.۔اپنی تیار کردہ ایپ کو اپ ٹو ڈیٹ رکھیں۔اس کو آپ فیس بک پر سیل بھی کر سکتے ہیں کیونکہ 2007 سے فیس بک ایک بہت بڑا مارکیٹنگ پلیس بن گیا ہے۔ اس کے علاو فری میں بھی صارفین کو فراہم کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر اپنی ایپس رکھیں اور فیس بک میں اس کا لنک شیئر کر دیں۔اس سے جتنے وزٹر آئیں گے آپ کو اتنا ہی فائدہ ہو گا۔
حلقہ احباب یا فالور
اگرفیس بک پر آپ کے بہت سارے فرینڈز ہیں ۔ اور آپ کے فالوورز کی تعداد بھی اچھی خاصی ہے تو یہ آپ کے لئے بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے۔اس سے آپ ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کی نظر میں آ سکتے ہیں جو آپکو اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لئے اچھی رقم آفر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ خود بھی مختلف ویب سائٹس پر AFFILIATED MARKETING کر سکتے ہیں۔
فیس بک پیج:
ابھی آپ اپنے فیس بک کا صفحہ بنا سکتے ہیں. یہ بہت آسان ہے: آپ ایک صفحہ بناتے ہیں، مواد کو اپ لوڈ کریں، لنکس پوسٹ کرنے کے لۓ کچھ عام مفادات کے لئے سامعین کو جمع کریں اور اشتہارات کے لئے خدما ت فرہم کریں ۔ آپ کو چاہیے کہ ایسے موضوع پر پیج بنائیں جس پر زیادہ لوگوں کی دلچسپی ہو
Comments
Post a Comment