بڑی کیپچا انٹری سائٹس :best captcha entry sites

کیپچا انٹری کام سے اچھی آمدنی حاصل کرنے کے لئے سب سے اہم ضرورت میں سے ایک آپ ٹائپنگ کی رفتار ہے. اگر آپ فی منٹ 30 سے زیادہ الفاظ کی رفتار ٹائپ کر رہے ہیں تو آپ دوسروں کے مقابلے میں بہترکمائی کر سکتے ہیں ۔کیپچا انٹری سےآپ کواتنی  بڑی آمدنی نہیں ملے گی جس طرح اور جابز ہیں۔ لیکن اگر آپ صرف ٹائپنگ ہی جانتے ہیں تو یہاں کام کر کے آپ ماہانہ 10 سے 15 ہزار کما  ہی لیں گے۔ یہ آسان کام ہے۔اور بغیر رجسٹریشن فیس کے آپ ان سائٹس کو جوائن کر سکتےہیں۔

kolotibablo  :1  

 یہ انٹرنیشنل کیپچا انٹری نوکری فراہم کنندہ میں سے ایک ہے. وہ آپ کو صحیح طریقے سے ہر 1000 کیپچا کی تصاویر کیلئے $ 0.35 سے $ 1 ادا کرتی ہیں. اگر آپ سب سے اوپر 100 لوگوں کے تازہ ترین ادائیگی کے اعدادوشمار چیک کرتے ہیں تو  آپ جان  جائیں گے کہ وہ  $ 100 سے $ 200 تک مہینے  کے کما لیتے ہیں۔
       ان کے قوانین بہت سخت ہیں اگر آپ زیادہ  غلطیاں کرتے ہیں تو وہ آپ کا اکاونٹ بند کر سکتے ہیں۔ اس لئے کوشش کریں کہ 100 فی صد صحیح کام کریں۔
یہ  payza اور webmoney کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں۔
        
           آپ اپنے اکاؤنٹ میں سائن اپ کریں اور لاگ ان کرکے  جلد ہی کام کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
                                                                                                   
                                                                                                  شمولیت  اختیار کریں  

Megatypers :2  :   

کیپچا انٹری کی سب سے اچھی سائٹ ہے۔ اس کے ذریعے آپ ماہانہ 10 ہزار سے 25 ہزار تک کما سکتے ہیں۔اس کو بھی آپ فری جوائن کر سکتے ہیں۔یہ اپنے ملازمین کو بذریعہ  paypal...webmoney...western union..bitcoin  پے منٹ کرتے ہیں۔ اور کم سے کم پے منٹ 3 ڈالر  ہے۔
اس سائٹ کو جوائن کرنے کے لئے آپ کو انویٹیشن کو ڈ کی ضرورت ہوگی ۔ آپ یہ کو استعمال کر سکتے ہیں۔

ATIA

Qlinkgroup :3  :

اس سائٹ پر کام کرنے کے لئے سافٹ وئیر کی ضرورت ہوگی۔ جو کمپنی فری میں فراہم کرتی ہے۔ آپ سائٹ سے سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر کے کام کا آغاز کر سکتے ہیں۔

 Fasttypers.org: 4:

            اس سائٹ میں کام کرنے کے لئے آپ کو اپنے شناختی کارڈ کی سکین شدہ کاپی اور یوٹیلٹی بل کی ضرورت ہو گی۔  یہ سائٹ کیپچا حل کرنے کے سب سے زیادہ ریٹ ادا کرتی ہے۔


Pixandprofit :5 :

یہ بھی اچھی سائٹ ہے۔اس میں ا سے 10 تک سکیل ہیں۔ اگر آپ بغیر غلطی کئے اور فاسٹ ٹائپ کرتے ہیں تو آپ کا سکیل بڑھے گا ۔جس کا یہ فائدہ ہو گا کہ آپ کو کام بھی سپیڈ سے ملے گا اور ریٹ بھی اچھا ملے گا۔

شمولیت اختیار کریں




Comments

Popular posts from this blog

our aim

SKYdeals Selected for LVMH Startup Accelerator

How to make money on Amazone |Urdu|