انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے 15 بہترین طریقے


 آج میں آپ کو  انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے 15 طریقے بتاوں گا  اور آپ کو ان تمام ویب سائٹس کے بارے میں بتاوں گا جو 100 فیصد  قابل اعتماد ہیں۔
انٹرنیٹ پر آپ مختلف طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔

1:ای بک:

کسی بھی ٹاپک پر آپ کے پاس معلومات کا ذ خیرہ ہے تو آپ اپنے خیالات کا اظہار ای بک لکھ کر کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے 2 بڑی ای بک سائٹس پر اکاونٹ بنا سکتے ہیں۔
1: kindle store
2: ibook

2:آن لائن ٹیچنگ:

آن لائن استاد بن جائیں اس کے لئے آپ 6 ویب سائٹس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
1: Udemey
2:Skillshare
3:google helpouts.
4:tutor.com
5:tutor vista
6:insta Edu

3:فوٹو گرافی:

اگر آپ اچھے فوٹو گرافر ہیں تو آپ ان ویب سائٹس پر اپنی بنائی ہوئی فوٹو سیل کر سکتے ہیں۔
Istockphoto
shutterstock
photo Dune

4:فری لانسنگ:

اگر آپ ایک سے زیادہ چیزوں پر مہارت رکھتے ہیں تو مندرجہ ذیل فری لانسر سائٹس کو اپنائیں۔
upwork
peopleperhour
fiverr

5:کیپچا انٹری:

اگر آپ کی ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے تو آپ ان سائٹس پر ڈیٹا انٹری کے ذریعے بھی کما سکتے ہیں۔
mega typers
kolotibablo
fast typers

6:بذریعہ بلاگ یا ویب سائٹ:

اگر آپ ویب ڈیزائنگ کر سکتے ہیں اور آپ کے پاس کسی بھی چیز کے  بارے میں اچھی معلومات ہے تو آپ بلاگ یا ویب سائٹ کے ذریعے  لوگوں  کے 
ساتھ شئر کر سکتے ہیں۔ آپ کا content جتنا اچھا ہو گا اور جتنی ٹریفک آپ کے بلاگ یا سائٹ پر  آئے گی۔جس سے آپ اچھی انکم حاصل کر سکتے
ہیں۔ ویب سائٹ پر ہوسٹنگ کے لئے تو آپ کو پیسے خرچ کرنے پڑیں کے لیکن بلاگ  آپ فری میں  بھی بنا سکتے ہیں۔        بلاگر لنک

7:یو ٹیوب


اگر آپ ویڈیو بنا سکتے ہیں تو یو ٹیوب آپ کے لئے پیسے کمانے کا سب سے بہتر ذریعہ ہے۔یو ٹیوب چینل بنائیں اس کو  googls adwordیا
oneload   کے ذریعے مشہور کریں۔ اگلا مرحلہ یو ٹیوب سے پیسے کمانے کا ہے تو اس کے لئے سب سے بہتر گوگل ایڈسینس ہے۔

8:ٹی شرت ڈیزائن


اگر اپ گرافک ڈیزائننگ کا تجربہ رکھتے ہیں اور ایک اچھی ٹی شرٹ ڈیزائن کر سکتے ہیں تو ہم آپ کو تین ایسی سائٹس بتاتے ہیں جو  آپ کا بنایا ہوا ڈیزائن  اچھی قیمت پر لے سکتے ہیں۔
Threadless,
 Zazzle
CafePress

9:اپنی پرانی چیزیں سیل کرنا چاہتے ہیں تو  
olx 

پر جائیں
10:اگر آپ کی آواز اچھی ہے تو آپ ان سائٹس پر اپنی آواز کے جوہر دکھا سکتے ہیں۔
voicebunny
voice123
umano
11:اگر آپ گانا بہت اچھا گا سکتے ہیں تو یہ سائٹس آپ کے لئے اچھی ہیں۔
audiojungle
pond5
bandcamp
loudr.fm
tunecore
cd baby

  12:  afiliated marketing

ایفیلیٹ مارکیٹنگ کے لئے سب سے اچھی سائٹس درج ذیل ہیں۔





Comments

Popular posts from this blog

our aim

SKYdeals Selected for LVMH Startup Accelerator

How to make money on Amazone |Urdu|