Posts

Showing posts from September, 2017

WRITE AND EARN

    کیا آپ   آرٹیکل رائٹنگ کی جا ب کی تلاش میں۔ فری لانس آرٹیکل  رائٹننگ سائٹس آپکو آن لائن کمانے کا موقع فراہم کرتی  ہیں۔  جس سے آپ گھر بیٹھے کما سکتے ہیں۔  اگر آپ ایک اچھے مصنف  ہیں ،    اور آپ کو انگلش زبان پر مکمل عبور حاصل ہے۔تو  آپ کے لئے آن لائن کمانے کا اس سے بہتر ذریعہ کوئی اورنہیں ہو سکتا۔ کیونکہ جو  سائٹس میں آپ کے ساتھ شئر کرنے جا رہا ہوں، ان کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔    اس  آرٹیکل میں چند     ایسی سائٹس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی جن پر کام کر کے  اچھی  انکم حاصل کرسکتے ہیں LISTVERSE   یہ سائٹ آپ کو فی مضمون کے 100 ڈالر تک ادا کرتی ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ کم از کم1500 الفاظ ہوں اور  جس چیز کے بارے میں لکھ رہے ہوں  جیسے  مزاح، تو اس کے بارے میں آپ کو  مکمل عبور حاصل ہو۔ اگر آپ کا لکھا ہوا مضمون  اچھا ہو تو آپ کو یہ میسج موصول ہوگا                  “ Great—we’ll publish it ”  اور آپ کو 100 ڈالر آپ کے پے پال اکاونٹ میں موصول ہو جائیں گے۔ یہ صرف پے پال کے ذریعے ہی رقم بھیجتے  ہیں۔ لیکن اگر آپ کا مضمون کمپنی کے معیار پر پورا نہیں اترتا تو آپ کو یہ میسج مو صول

EARN BY TAKING SURVEY

 آپ  انٹرنیٹ پر  سروے کر کے بھی کما سکتے ہیں۔لیکن یاد رکھیں تمام سروے سائٹس  100 فی صد محفوظ نہیں ہوتیں ۔ان میں سےبہت ساری جعلی اور فراڈ ہوتی ہیں۔ اس لئے  آپ یہ کام کرنے سے پہلے سائٹ کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات لے لیں۔ یہ کام اچھا ہے لیکن  آپ ایک ہی سائٹ پر کام کر کے اتنا کما نہیں سکتے۔ اسلئے کوشش کریں کہ ایک سے زیادہ سروے سائٹ کو جوائن کریں۔ ان کا ایک اور مسئلہ بھی ہے کہ زیادہ  تر سائٹس آپ کو پے پال یا امازون گفٹ کارڈ کی صورت میں ادائیگی کرتی ہیں۔ اسلئے اگر آپ کا پے پال کا اکاونٹ ہے  تو یہ کام شروع کریں۔  SWAGBUCKS یہ بہت مشہور  سروے سائٹ ہے ۔ یہاں آپ سرے اور فارم فلنگ کے علاوہ  مختلف  گیم کھیل کر  اور وڈیوز دیکھ کر بھی کما سکتے ہیں۔ TOLUNA             یہاں آپ مختلف پراڈکٹ چیک کرتے ہیں۔اور ان پروڈکٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار سروے کی صورت میں کرتے ہیں۔ اور بدلے T میں آپ کو پوائنٹ ملتے ہیں۔ جنہیں آپ مختلف گفٹ کارڈ  کی صورت میں حاصل کرتے ہیں۔ یا پے پال  کے ذریعے رقم حاصل کرتے ہیں۔ ایک سروے کے بدلے آپ  3ہزار سے  6ہزار تک کے پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ 6 ہزار پوائنٹ کی

MAKE MONEY BY SEARCHING ON INTERNET:

           ہر آدمی یہی چاہتا ہے کہ انٹرنیٹ پر اسے کوئی ایسا  کام مل جائے جو آسان بھی ہو اور دلچسپ بھی ۔جس کام کے کرنے میں آپ کو اتنی تھکاوٹ کا احساس بھی نہ ہو۔  کیا  آپ بھی یہی چاہتے ہیں۔ تو تیار ہو جائیں ایک بلکل آسان کام کے لئے  آپ انٹرنیٹ پر اپنی پسندیدہ ویب سائٹس پر سرچنگ کر کے بھی پیسے کما سکتے ہیں ۔  یہ نہایت ہی آسان  اور دلچسپی سے بھرپر کام ہے۔  Qmee.com :                یہ ایک نئی  ویب سائٹ ہے جو آپکو آپ کی  پسندیدہ ویب سائٹس پر سرچ کرنے کا معاوضہ ادا کرتی ہے۔ اس کے لئے آپ کو  ایک عدد   add -on  انسٹال کرنا پڑے گا۔   آپ جو بھی  سرچ کریں گے یہ ایڈ آن  بیک گراونڈ پر اسے ریکارڈ کرتا رہے گا۔ ساتھ ہی آپ کو فری کوپن اور کیش پرائز بھی دکھائے گا جہاں  آپ کلک کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ  رقم حاصل کرنے کے لئے کس قسم کا کوئی انتظار نہیں کرنا پڑتا۔ یہ سائٹ رقم بذریعہ پے پال ادا کرتی ہے

EARN BY UPLOAD

SHARE CASH یہ ایک انقلابی ویب سائٹ ہے جوآپ کو آپ کی فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کر نے کی نقد رقم ادا کرتی ہے۔آپ کوئی بھی اچھی چیز اپلوڈ کر سکتے ہیں جو صارفین کی ضرورت ہو۔. بس سائن اپ کریں،  سائٹ میں موجود " لاک ٹول"  استعمال کریں، اور اوسط حاصل کریں ایک ڈالر  ہر بار جب ایک وزیٹر اسے"انلاک " کرکے کوئی بھی چیز ڈاون لود کرتا  ہے.صارف کو اپنی مطلوبہ فائل ڈاون لوڈ کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا سروے  مکمل کرنا  پڑتا ہے۔ہر ڈاون لوڈ کا ریٹ مختلف ممالک کے لئے مختلف ہوتا ہے جو 20 ڈالر تک بھی ہو سکتا ہے۔ اس سائٹ سے آپ لاتعداد چیزیں مفت میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔  FILE FACTORY                  یہ  سائٹ 2005 سے کام کر رہی ہے۔یہاں بھی آپ فائل اپلوڈ کر کے پیسے کما سکتے ہیں ۔ آپ کی فائل کا سائز زیادہ سے زیادہ 5 جی بی ہونا چاہیے۔ آپ کی اپلوڈ کردہ فائل کا ریٹ 40 ڈالر فی ہزار ڈاون لوڈ تک ہو سکتا ہے جو مختلف ممالک کے لئے مختلف ہو سکتا ہے۔ یہ سائٹ آپکو ٹوٹل سیل کا 90 فیصد ادا کرتی ہے۔  DEPOSITE FILES یہ سب سے بہترین فائل شیئرنگ کی ویب سائٹ میں سے ایک اور آپ کے کسی بھی صارفین کو نارا

our aim

  آج کل ہر کوئی گھر بیٹھے کمانا چاہتا ہے چاہے اسے کوئی کام آتا ہو یا نہ۔ آپ انٹرنیٹ سے کما سکتے ہیں لیکن اس کے لئے آپ کے پاس متعلقہ فیلڈ میں تجربہ ہونا چاہئیے۔انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت طریقے ہیں۔جن کے بارے میں اس بلاگ میں تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ سے کمانا آسان ہے اور آپ راتوں رات امیر ہو سکتے ہیں۔ چنانچہ وہ ایسی ویب سائیٹس کا انتخاب کرتے ہیں جو ان کو ایسی جاب آفر کرتی ہیں جن کے ذریعے انہیں لاکھوں روپے کمائی کے خواب دکھائے جاتے ہیں اور بدلے میں ریجسٹریشن فیس مانگتے ہیں۔ کچھ لوگ تو ان کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں اور اپنے پیسوں سے بھی جاتے ہیں اور ان کی محنت بھی رائیگاں جاتی ہے۔                                      اس بلاگ میں ہم نے کوشش کی ہے کہ آپ کو  100فیصد محفوظ  سائٹس دکھائی جائیں جن پر کام کر کے آپ  اپنے خواب پورے کر سکیں۔  لیکن ہم آپ سے ہرگز یہ وعدہ نہیں کرتے کہ آپ بہت جلد ان سائٹس پر کام کر کے کامیاب  ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ آپ پوری دنیا کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لئے آپ کو کامیابی کے لئے سخت محنت کرنا ہو گی۔          کچھ لوگ تو ایسے